Sindh Health Program Vacancies 2023 حکومت سندھ

Government of Sindh Health Department Jobs 2023 – Sindh Health Support Program حکومت سندھ ،محکمہ صحت

حکومت سندھ ،محکمہ صحت اسامیوں کا اعلان

ہوم ڈپارٹمنٹ ، حکومت سندھ ورلڈ بینک کی مدد سے سندھ ہیلتھ سپورٹ پروگرام کے پروگرام مینجمنٹ یونٹ اور ڈسٹرکٹ مینجمنٹ یونٹ اسٹاف میں ر کھے جانے والے صوبہ سندھ کے ڈومیسائل کے حامل خالصتنا کنٹریکٹ کی بنیاد پر اہل امیدواران سے درخواستیں طلب کرتا ہے۔

اسامیوں کیلئے مطلوبہ تعلیمی قابلیت ، تجربہ اور دیگر شرائط درج ذیل ہیں:

تعلیمی قابلیت

ہیلتھ پالیسی مینجمنٹ / پبلک ہیلتھ ہیلتھ کیئر اینڈ ہاسپیٹل مینجمنٹ میں ایم بی بی ایس

ماسٹرز ان آئی ٹی کمپیوٹر سائنس،ماسٹرز ان میڈیا، کمیونی کیشنز، پبلک ایڈمنسٹریشن ،ایڈ منسٹریٹو یا سوشل سائنسز،بائیو، سائنسز / پبلک ہیلتھ یا پبلک 50 سرکاری یا غیر سرکاری اداروں میں دس سالہ متعلقہ تجربہ ایڈ منسٹریشن مینجمنٹ سائنسز یا مساوی ماسٹر ڈگری ان فنانس / اکنامکس ترجیحا اے سی سی اے ای اے آئی سی

ماسٹرزان بزنس ایڈمنسٹریشن اکنامکس,ماسٹرزان جینڈراسٹڈیز سوشیولوجی/ اینتھروپولوجی بی ای / بی ٹیک ان سول,ایم بی اے ( ایم آئی ایس) / ماسٹرزان ایم آئی ایس ماسٹرزان پبلک ہیلتھ سوشیولوجی / پتھر و پولوجی / سوشل ورک اکاونٹس / بزنس اکنامکس میں گریجویشن

بیچلر ڈگری ان کمپیوٹر سائس / انفارمیشن ٹیکنالوجی یا ایک سالہ آئی ٹی پرائمری پاس ،ڈپلومہ  ،میعادڈرائیونگ لائسنس

پرائمری پاس ،

اسامی کا نام بمعہ بی پی ایس

پروگرام ڈائریکٹر (پی ڈی)(پی پی ایس – 11

ایڈیشنل پروگرام ڈائریکٹر (اے پی ڈی)پی پی ایس- 10

 پبلک ہیلتھ اسپیشلسٹ(پی پی ایس -10

 ایم آئی ایس (پی پی ایس 9)

 کمیونی کیشن اسپیشلسٹ پی پی ایس 9

سرویلنس اینڈ ریسرچ اسپیشلسٹ پی پی ایس 9

مانیٹرنگ اینڈ ایوالیولیشن اسپیشلسٹ پی پی ایس 9

فنانشل مینجمنٹ اسپیشلسٹ (پی پی ایس

                و پروکیورمنٹ مینجمنٹ اسپیشلسٹ (پی پی ایس 9)

مینڈر کم ٹرینینگ اسپیشلسٹ (پی پی ایس 9)

ایسوسی ایٹ انجینئر (سول) ( پی پی ایس-8)

ایم آئی ایس (پی پی ایس – 7)

ریسرچ ایسوسی ایٹ (پی پی ایس – 7)

فنانس اسٹنٹ (پی پی ایس 6)

ڈیٹا پروسیسنگ اسٹنٹ(پی پی ایس – 6)

 ڈرائیور ( پی پی ایس – 2)

نائب قاصد (پی پی ایس – 1)

چوکیدار ( پی پی ایس – 1)

سینٹری ورکر ( پی پی ایس – 1)

آفس اسٹنٹ ڈسٹرکٹ لیول ( پی پی ایس 6

عمر کی حد: 35 سے 68

دلچسپی کے حامل اہل امیدواران سے دیگر مطلوبہ دستاویزات کے ہمراہ علیمی قابلیت، تجربہ سرٹیفکیٹس ہی این آئی سی کی مصدقہ نقول مفصل سی وی کے ہمراہ اپنی درخواستیں ،اشتہار ہذا کی اشاعت کی تاریخ سے 15 یوم کے اندر دفتر سوشل سیکر یٹری (Dev) پروگرام ڈائریکٹر سندھ ہیلتھ سپورٹ پروگرام سندھ، ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ حکومت سندھ ، ڈیولپمنٹ رنگ ہیلتھ ڈپارٹمنٹ حکومت سندھ بیرک نمبر 94 سندھ سیکریٹریٹ نمبر 43، بالمقابل سندھ امیلی بلڈنگ کراچی میں جمع کرانے کی ہدایت کی جاتی ہے۔ و سخط …. اسپیشل سیکریٹری (Dev) / پروگرام ڈائریکٹر

انٹرویو کیلئے صرف اہل شارٹ لسٹ کئے گئے امیدواران سے رابطہ کیا جائیگا۔ انٹرویو کیلئے حاضر ہونے والے امیدواران کوئی اے ڈی اے نہیں دیا جائیگا۔ پہلے سے سرکاری ملازمت کر رہے امیدواران محکمانہ توسط سے درخواست دیں۔

زائد اسامیوں کیلئے درخواست دینے والے درخواست گزاران کو لفافے پر اسامی درج کرتے ہوئے ہر اسامی کیلئے درخواست گزاران، لفافے کے دائیں جانب اسامی لازما درج کریں۔

پروجیکٹ مینجمنٹ یونٹ ، سندھ ہیلتھ سپورٹ پروگرام

ڈیولپمنٹ ونگ، ہیلتھ ڈپارٹمنٹ ،حکومت سندھ بیرک 94،سندھ سیکریٹریٹ نمبر

+ بالمقابل سندھ اسمبلی ۔ فون نمبر 992012534-021-92

Sindh Health Support Program Recruitment 2023 - حکومت سندھ
Health Department Sindh Jobs Sindh Health Support Program Recruitment 2023 - حکومت سندھ
Health Department Sindh Jobs 2023 نوکری حکومت سندھ

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *