نزد موسمیات ایک مشہور کو چنگ سینٹر کو انٹر کی کلاسز کیلئے بیالوجی، انگلش، ریاضی، کمپیوٹر اور کامرس کے مضامین کے تجربہ کار ٹیچرز کی ضرورت ہے 0372852-0332
پرائمری اور سیکنڈری کلاسز پہلی سے آٹھویں کی انگلش / اردو / سائنس / معاشرتی علوم / اسلامیات / میتھس اور کمپیوٹر پڑھانے کے لیئے ٹیچرز کی ضرورت ہے۔ انٹرویو کے لیئے بروز پیر سے صبح 9:00 بجے سے دوپہر 12:00 بجے تک رابطہ کر سکتے ہیں ۔ :: رائل اکیڈمی :: ایڈریس: 1-R ، بلاک 1، شریف آباد نزد الاعظم اسکوائر ، فیڈرل بی ایریا – کراچی :
021-36329713 ,0300-فون نمبر-8214881.
مونٹیسوری کلاسز کے لیئے مونٹیسوری فی میل ٹیچرز کی ضرورت ہے ۔ انٹرویو کے لیے بروز پیر سے صبح 9:00 بجے سے دوپہر 12:00 بجے تک رابطہ کر سکتے ہیں ۔ :: رائل اکیڈمی :: ایڈریس :: 1-R ، بلاک 1، شریف آباد نزد الاعظم اسکوائر فیڈرل بی ایریا کراچی :
021-36329713 ,0300-فون نمبر-8214881.
Leave a Reply