Government of Sindh, Education & Literacy Department – Join the Reform Support Unit 2023

Join the Reform Support Unit 2023

ریفارم سپورٹ یونٹ ،اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈپارٹمنٹ ،حکومت سندھ

حکومت سندھ۔ سالانہ وظیفہ برائے طالبات 23-2022.A.Y

سندھ بھر کے تمام سرکاری اسکولوں کی چھٹی ، نویں اور دسویں جماعتوں کی اہل طالبات کیلئے وظیفے کی رقم /3,500 روپے ہے وظیفے کی تقسیم کا آغاز 24 جولائی 2023 سے کیا جا رہا ہے

1- سندھ بھر میں تمام سرکاری اسکولز میں VI, X اور X کلاسز کی اہل خواتین طالبات کیلئے سالانہ وظیفے کی تقسیم کا آغاز 24 / جولائی 2023 سے کیا جارہا ہے۔ 2- صرف وہ طالبات اہل ہوں گی جن کی مجموعی حاضری اگست 2022 سے دسمبر 2022 تک کم از کم %50 ہے۔

Department Government of Sindh, Education & Literacy Department Reform Support Unit
Taleemi Wazifa Program Check Online 2023 6th, 9th ,10th Classes Students ( Government School)
Gender Females Only
Monthly Wazifa3,500 Rs
Helpline Number021-111-124-4444

3 وظیفہ SAP فارم کے مطابق اہل طالبات کے والدین سرپرست کے کمپیوٹرائز قومی شناختی کارڈ (CNIC) فراہم کرنے پر دیا جائیگا۔ 4- ایک ٹرانزیکشن TID) ID) وظیفے کیلئے فارم پر دیئے گئے موبائل نمبر کو جاز کیش بذریعہ SMS جاری کیا جائیگا۔ 5 TID حاصل کرنے کے بعد طالبات کے والدین اسر پرست کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ CNIC کے ساتھ اپنے نزدیک ترین جاز کیش ریٹیلر جائیں گے اور TID دکھانے کے ذریعے اپنے انگوٹھے کے امپریشن کی بائیو میٹرک تصدیق کے ذریعے وظیفے کی رقم حاصل کریں گے۔ 6- طالبات کے والدین سرپرست کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ (CNIC) اور انگوٹھے کے امپریشن کی توثیق کے بعد کسی کٹوتی یا کوئی اضافی رقم ادا کیے بغیر ۔ 3,500 روپے وظیفے کی رقم وصول کرے گی۔ 7- اگر کسی وجہ سے اس طرح کا SMS وصول نہیں ہوتا لیکن اہل طالبات کا نام متعلقہ اسکول کی فہرست میں ہے تو طالبات کے والدین سر پرست اپنے کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ اور انگوٹھے کے امپریشن کی توثیق دکھانے کے ذریعے وظیفے کیلئے دعوی کر سکتی ہیں۔ 8- کسی شکایت کی صورت میں اپنے متعلقہ اسکول یا ڈسٹرکٹ LSU آفس / RSU آفس یا جاز ہیلپ لائن نمبر 4444 (از جاز نمبر ز ) اور ہیلپ لائن نمبر 4444-124-111-021 از دیگر موبائل کمپنیوں کے نمبر ز ) سے رابطہ کر سکتے ہیں

ریفارم سپورٹ یونٹ (RSU)

1/48th،47-E اسٹریٹ ،PECHS، بلاک-6 ، کراچی،www.rsu-sindh.gov.pk

Government of Sindh, Education & Literacy Department - Join the Reform Support Unit 2023
Join the Reform Support Unit 2023

نوٹ : حکومت سندھ کی جانب سے وظیفے کی رقم کی تقسیم بالکل مفت ہے اور اس ضمن میں کوئی بھی ریٹیلر آپ سے وظیفے کی رقم نکلواتے وقت اضافی پیسے مانگےیا وظیفے کی رقم میں کوئی کٹوتی کرے یا تعاون نہ کرے تو اس صورت میں اس ریٹیلر کے خلاف اپنے ضلعی لوکل سپورٹ یونٹ کے دفتر ریفارم سپورٹ یونٹ / اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈپارٹمنٹ ، حکومت سندھ کے دفتر میں شکایت درج کرائیں

Click Here

“Empowering Education: Achieving Vision and Objectives for Quality Education in Sindh”

Our vision is to strengthen the national and integrative character of education, while improving the quality and standards of school education and literacy. We are committed to providing free and compulsory quality education to all children at the elementary level, in line with the Sindh Right of Children to Free and Compulsory Education Act, 2013.

Our objectives include creating a strong capacity within the Education Department to adopt and implement effective education policies and strategies. We aim to establish a well-integrated monitoring system through an institutional Tracking System to track the impact of incentives.

Join us in coordinating policy implementation and making a positive impact on education in Sindh. Together, let’s build a fully literate society and universalize opportunities for quality secondary education. #EducationSindh #QualityEducation #EmpoweringEducation #Literacy #EducationPolicy #SindhGovernment #EducationDepartment

Explore exciting career opportunities at the Reform Support Unit, Education & Literacy Department, Government of Sindh. Be part of our dynamic team as we drive positive changes in the education sector. Apply now for rewarding positions and contribute to educational development in Sindh. #GovernmentJobs #EducationDepartment #SindhJobs #CareerOpportunities #ReformSupportUnit

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *