

صبر ۔۔۔ایمان کی بنیاد ہے۔
اخلاق ۔۔۔ انسان کی خوبصورتی ہے۔
سچائی ۔۔۔قرآن کی زبان ہے۔
عاجزی۔۔۔ کامیابی کی کنجی ہے۔
دُعا ۔۔۔مومن کا ہتھیار ہے۔

صبر … ایمان کی بنیاد ہے۔
اخلاق … انسان کی خوبصورتی ہے۔ سچائی قرآن کی زبان ہے۔
عاجزی کامیابی کی کنجی ہے۔
دُعا … مومن کا ہتھیار ہے۔


ازندگی اُستاد سے زیادہ سخت ہوتی ہے
کیونکہ اُستاد سبق دے کر امتحان لیتا ہے
اور زندگی امتحان لے کر سبق دیتی ہے

فرشتوں کے پاس قلم ضرور ہے