Motivational Quotes

Best Quotes
غلطیوں کا احساس ہی کا میابی کی کنجی ہے
                                                                                                                                                        

صبر ۔۔۔ایمان کی بنیاد ہے۔
اخلاق ۔۔۔ انسان کی خوبصورتی ہے۔
 سچائی ۔۔۔قرآن کی زبان ہے۔
عاجزی۔۔۔ کامیابی کی کنجی ہے۔
دُعا ۔۔۔مومن کا ہتھیار ہے۔
 
صبر ۔۔۔ایمان کی بنیاد ہے۔
اخلاق ۔۔۔ انسان کی خوبصورتی ہے۔
 سچائی ۔۔۔قرآن کی زبان ہے۔
عاجزی۔۔۔ کامیابی کی کنجی ہے۔
دُعا ۔۔۔مومن کا ہتھیار ہے۔
Urdu Quotes ,Friend


صبر ... ایمان کی بنیاد ہے۔
اخلاق ... انسان کی خوبصورتی ہے۔ سچائی قرآن کی زبان ہے۔
عاجزی کامیابی کی کنجی ہے۔
دُعا ... مومن کا ہتھیار ہے۔

صبر … ایمان کی بنیاد ہے۔
اخلاق … انسان کی خوبصورتی ہے۔ سچائی قرآن کی زبان ہے۔
عاجزی کامیابی کی کنجی ہے۔
دُعا … مومن کا ہتھیار ہے۔



انسان سخت مزاج کب بنتا ہے جب بہت سارے لوگ اس کی نرمی کا غلط فائدہ اٹھا چکے ہوتے ہیں

ازندگی اُستاد سے زیادہ سخت ہوتی ہے
کیونکہ اُستاد سبق دے کر امتحان لیتا ہے
اور زندگی امتحان لے کر سبق دیتی ہے
دیواروں کے کان ہوں یا نہ ہوں
فرشتوں کے پاس قلم ضرور ہے